Saturday, September 14, 2024 | 1446 ربيع الأول 11
Qur'anic Wisdom

قرآنی دعا-7

 

قرآنی دعا-7

 

 رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

 

ترجمہ:

اے ہمارے رب بلاشبہ ہم آپ پر ایمان لائے لہذا آپ ہمارے گناہوں کو معاف فرمادیجیے اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچادیجیے۔

تشریح:

قرآن کریم کی یہ دعاء سورہ آل عمران کی  آیت نمبر 16 میں مذکورہے۔

اس دعا سے پہلے قرآن کریم میں مذکور ہے کہ جو لوگ متقی ہیں اور جن سے اللہ راضی ہے وہ لوگ یہ دعا کرتے ہیں۔  لہذا  گناہوں کی معافی اورجہنم سے نجات کے لئے متقیوں کی اس دعاء کو پڑھنے کا معمول  ہمیں  بھی بنانا چاہئے۔

 

Note: